: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنى 15دسمبر(رائٹر)وسطى سڈنى کے کيفے ميں کچھ لوگوں کو يرغمال بناليا گيا ہے، کھڑکى سے سياہ پرچم نظر آرہا ہے، جس پر عربى ميں تحريرہے۔ جس سے اسلامى جنگجوؤں سے وابستہ لوگوں کے
حملہ کا انديشہ پيدا ہوگيا۔ وزير اعظم ٹونى ايبٹ نے کہاہے کہ وہ آسٹريليا کى تجارتى راجدھانى ميں يرغمال بنائے جانے کے واقعہ سے نمٹنے کے لئے کابينہ کى قومى سلامتى کميٹى کى ميٹنگ بلارہے ہيں۔